Welcome to our store

  • Home
  • Catalog
  • Collections

Darulandlus

  • Home
  • Catalog
  • Collections
Cart

Darussalam Publishers

Taqwiya tul Imaan(Darsi)

Regular price ₨650.00
Regular price Sale price ₨650.00
Sold out

تقو یت الایمان کا موضوع توحید ہے . جو دین کی بنیاد ہے ۔ اس موضوع پر بے شمار کتابیں اور رسالے لکھے جا چکے ہیں شاہ اسماعیل شہید رحمت اللہ کا انداز بحث اور طرز استدلال نرالا ہے اور سرا سرمصلحانہ ہے ۔ مؤلف ملنے آیات و احادیث کے ذریعے نہایت سادہ اور سلیس انداز میں عقائد کی اصلاح فرما دیتے ہیں اور ان کے مخالف جتنی بھی غیر شرعی رمیں معاشرے میں مروج تھیں ،ان کی اصل حقیقت آشکارا کردیتے ہیں ۔ اگر چہ یہ کتاب نہایت اہم موضوع پر ہے لیکن شاہ اسماعیل شہید رحمت اللہ نے طریق استدلال ایسااختیار کیا ہے کہ معمولی پڑھا لکھا آد می اور متبحر عالم دین بھی اس سے یکسا ں مستفید ہوتے رہیں گے کتاب کی اسی اہمیت اور افادیت کے پیش نظر اس کا در سی ایڈیشن تیار کیا گیا ہے تا کہ اسے مدارس کے نصاب میں شامل کیا جا سکے اور اس سے استفادہ آسان ہو۔   

Urdu Book Title (درسی)تقویۃ الایمان
ISBN D-9789695743607
Author Shah Ismaeel Shaheed
Language Urdu
Book Pages 112
Book Size (cm) 17x24
Genre Islamic Law
Publication Darussalam Publishers
Colour 1 Colour
Weight 0.136 kg

Quick links

  • Search
  • Catalog
  • Collections
Payment methods
  • Choosing a selection results in a full page refresh.