Skip to product information
1 of 4

Dar Ul Andlus

جنت بلا رہی ہے (Paradise is calling) jannat bala rahi hay

جنت بلا رہی ہے (Paradise is calling) jannat bala rahi hay

Regular price 1,200.00 PKR
Regular price Sale price 1,200.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
  • Lowest Price
  • Free Returns
  • Global Delivery

📖 Product Description

ایک ایسی کتاب جسے پڑھ کر جنتی ہونے کا خوش گوار احساس ہونے لگے! ❝

صحیح اور مستند فضائلِ اعمال پر منفرد اسلوب کی حامل جامع کتاب

🔘 یہ کتاب آپ کو جنت کی یوں سیر کرائے گی کہ گویا آپ اس کے خوش نما مناظر اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔
🔘 اس کا ہر باب آپ میں جنت کی رغبت بڑھائے گا اور نیکی کا شوق پیدا کرے گا۔
🔘 اس کا ہر عمل اس قدر آسان محسوس ہو گا کہ فوراً ہی کرنے کو جی چاہے۔

یقیناً یہ کتاب پڑھ کر آپ سوچنے لگیں گے کہ دیر تو بس ہماری طرف سے ہے، ورنہ جنت تو ہمیں خود بلا رہی ہے!

70 گرام IK امپورٹڈ کاغذ | دو رنگہ طباعت | بہترین پرنٹنگ

View full details